نازک وقت

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - نازک زمانہ، بُرا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت، امتحان کا وقت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف زماں ١ - نازک زمانہ، بُرا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت، امتحان کا وقت۔ a critical moment;  a crisis